کراچی، تجاوزات کیخلاف آپریشن وبال جان بن گیا، ڈھائی ماہ بعد بھی ملبہ اٹھانے اور بحالی کا کام شروع نہ ہوسکا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی، تجاوزات کیخلاف آپریشن وبال جان بن گیا، ڈھائی ماہ بعد بھی ملبہ اٹھانے اور بحالی کا کام شروع نہ ہوسکا

آپریشن کی زد میں آنے والے یا سڑکوں سے گزرنے والے سب کا کہنا تھا کہ متبادل جگہوں کی فراہمی اور بحالی کے کام کی منصوبہ بندی آپریشن سے قبل کرنی چاہیئے تھی، سندھ حکومت کی جانب سے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کے بعد قوی امید ہے کہ جلد آپریشن زدہ علاقوں کی حالت میں بہتری نظر آئے گی۔

Read on the original site