حویلیاں طیارہ حادثہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اپریل کے پہلے ہفتے میں انکوائری رپورٹ جمع کرانیکا حکم
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اپریل کے پہلے ہفتے میں انکوائری رپورٹ جمع کرانیکا حکم

سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے بتایا جہاز کے کچھ پرزے فرانس اور کچھ امریکی ساختہ تھے، غیر ملکی پرزے ہونیکے باعث انکوائری کو وقت لگ رہا ہے، انکوائری تاحال جاری ہے، مزید وقت درکار ہوگا۔ بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت اپریل کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔

Read on the original site