سعد رفیق سے پیراگون سوسائٹی کے بعد لوکو مٹیوز انجن کی خریداری پر تحقیقات شروع
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سعد رفیق سے پیراگون سوسائٹی کے بعد لوکو مٹیوز انجن کی خریداری پر تحقیقات شروع

نیب لاہور نے ریلوے میں مہنگے داموں 55 لوکو موٹیوز انجن خریدنے کے معاملے پر سعد رفیق سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کرلیا ہے، نیب کی تفتیشی ٹیم سعد رفیق سے جیل میں تفیتش کی اجازت کے لیے جلد ہی احتساب عدالت میں درخواست کرے گی۔

Read on the original site