جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس: آصف زرداری کی جانب سے نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
14 days ago

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس: آصف زرداری کی جانب سے نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ نے دائرکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ نے دائرکی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نظرثانی درخواست 12 فروری کو مقرر کی جائے۔  

Read on the original site