زندہ قومیں اپنے سرفروشوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتی ہیں، سید علی گیلانی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

زندہ قومیں اپنے سرفروشوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتی ہیں، سید علی گیلانی

حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت کے ارباب اقتدار کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ طاقت کے استعمال سے آج تک کسی جذبے کو زیر نہیں کیا جاسکا ہے اور نا ہی قتل و غارتگری کے لامتناہی سلسلہ غاصب طاقتوں کو دوام بخشنے میں کبھی کامیاب ہوا ہے۔

Read on the original site