پشاور، شہریوں سے قیمتی اشیاء چھیننے والا رہزن گرفتار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور، شہریوں سے قیمتی اشیاء چھیننے والا رہزن گرفتار

تھانہ حیات آباد پولیس نے سوات سے موٹر کار چوری کی اطلاع ملتے ہی شہر کے خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ بندی لگا کر چیکنگ کا عمل مزید سخت کردیا گیا، اور سوات سے سرقہ شدہ موٹر کار نمبر5187 کی جمرود لے جانے کی کوشش ناکام بناکر ملزم فاضل ولد ہمایون سکنہ بونیر کو گرفتار کرلیا۔

Read on the original site