پشاور ،غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور ،غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کارروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ چمکنی احمد اللہ خان نے موٹر وے پر ناکہ بندی کے دوران گاڑی کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر 4 کاٹن سولر پمپ، 6 تھان کپڑا اور 4 بوری چائے غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔

Read on the original site