تعلیمی اداروں میں کتابوں کے ساتھ شخصیت سازی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، زینت شاہوانی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

تعلیمی اداروں میں کتابوں کے ساتھ شخصیت سازی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، زینت شاہوانی

میڈیکل کالج کے طالبعلم کی خودکشی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرکزی خواتین سیکرٹری بی این پی کا کہنا تھا کہ خودکشی کا عمل نہایت غیر ذمہ دارانہ اور جذبات پر مبنی ہے اور اس کی روک تھام کیلئے تعلیمی اداروں میں اعصابی مضبوطی کے حوالے سے بھی کام ہونا چاہیئے، اساتذہ طلباء کے ساتھ نرم و دوستانہ رویہ قائم کرکے اس مسئلے کو کافی حد تک قابو کرسکتے ہیں۔

Read on the original site