سوات میں برف باری کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سوات میں برف باری کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوات کی پُرفضا اور بالائی علاقوں میں مختلف مقامات پر کافی برف پڑی ہوئی ہے، مالم جبہ میں تقریباً 4 فٹ تک، کالام میں 5 فٹ اور نواحی علاقوں میں دو دو فٹ برف پڑنے کے بعد سردی کی شدت میں بے حد اضافہ ہوگیا ہے۔ برف باری کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Read on the original site