اصغرخان کیس:فوجی افسران کے خلاف تحقیقات کےلیے 4 ہفتے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اصغرخان کیس:فوجی افسران کے خلاف تحقیقات کےلیے 4 ہفتے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اس معاملے میں ملوث فوجی افسران کے خلاف چار ہفتے میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

Read on the original site