اسپین میں کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ کی برسی کی تقریب
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسپین میں کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ کی برسی کی تقریب

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری تنویر نے کہا کہ جدید اسلحے اور ٹینکوں کے سامنے ہاتھوں میں پتھر اُٹھائے نہتے کشمیری تحریک آزادی کو اپنے لہو سے سینچ رہے ہیں۔

Read on the original site