اشرف غنی کی طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اشرف غنی کی طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش کی ہے۔ افغان صدر نے صوبہ ننگرہار کے ضلع غنی خیل کا دورہ کیا اور وہاں داعش کے خلاف کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو مبارک باد دی۔

Read on the original site