بیرون ملک جانے پر پابندی، یوسف رضاگیلانی کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بیرون ملک جانے پر پابندی، یوسف رضاگیلانی کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے وعدے کے مطابق جنوبی پنجاب کا الگ صوبہ نہیں بنائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب ایک ہی رہیگا، راج دھانی لاہور میں ہوگی، حکومت جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی بجائے عوام کی محرومی کا خاتمہ کرنے کیلئے انگریز حکمرانوں کی طرز پر الگ انتظامی یونٹ بنائیگی جسے ہم قبول نہیں کرینگے۔

Read on the original site