بن سلمان کیلئے وزیراعظم ہاؤس کی خصوصی تزئین و آرائش
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بن سلمان کیلئے وزیراعظم ہاؤس کی خصوصی تزئین و آرائش

وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ پر ولی عہد کا استقبال کریں گے جب کہ سعودی ولی عہد وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے، وزیراعظم ہاؤس کی تزئین وآرائش کا کام بھی جاری ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد آئل ریفائنری سمیت مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے، ولی عہد کے ہمراہ ایک ہزار سے زائد افراد بھی پاکستان آ رہے ہیں، ان کے قیام کے لیے اسلام آباد کے دونوں بڑے ہوٹل اور پنجاب ہاؤس کو مختص کیا گیا ہے۔

Read on the original site