لاہور، قم المقدس کے امام جمعہ الشیخ علی رضا اعرافی کا دورہ جامعہ اشرفیہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

لاہور، قم المقدس کے امام جمعہ الشیخ علی رضا اعرافی کا دورہ جامعہ اشرفیہ

شیعہ سنی مسالک کے علماء، دینی مدارس کی قربت اور باہمی تعاون کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں 130 ممالک کے طلباء حصول علم کیلئے مشغول ہیں جن میں 50 ہزار کے قریب فارغ التحصیل ہو چکے ہیں اور اتنی ہی تعداد اب زیر ِتعلیم ہے۔ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے پاکستان سمیت کئی ممالک میں کیمپس ہیں۔

Read on the original site