انقلاب اسلامی ایران، اسلام کی قوت اور اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

انقلاب اسلامی ایران، اسلام کی قوت اور اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

لاہور کے جامعہ المنتظر میں انقلاب اسلامی ایران کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ممتاز ایرانی عالم دین کا کہنا تھا کہ علمی مرکز قم کے مدرسہ فیضیہ سے اٹھنے والا انقلاب، قرآن، اسلام اور امت کی آواز ہے، جو پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔ ایران، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کی بھر پور حمایت کرتا ہے، دنیا کی اکثریت آبادی اہلسنت ہے، انقلاب اسلامی، امت کے درمیان وحدت کی تاکید اور تکفیری رویوں کے خاتمے پر زور دیتا ہے۔

Read on the original site