سندھ کے اسکولوں میں بچوں کی جگہ بھینسیں پڑھ رہی ہیں، صحت کا شعبہ برباد ہوچکا ہے، فردوس شمیم نقوی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سندھ کے اسکولوں میں بچوں کی جگہ بھینسیں پڑھ رہی ہیں، صحت کا شعبہ برباد ہوچکا ہے، فردوس شمیم نقوی

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ 2008ء میں کراچی میں پانی کی آخری اسکیم آئی تھی، اس کے بعد ابھی تک اس حوالے سے کوئی کام نہیں کیا گیا، یہاں 1984ء کے بعد کوئی ماسٹر پلان منظور نہیں ہوا، یہ شہر کسی منصوبہ بندی کے بغیر پھیل رہا ہے۔

Read on the original site