امام خمینی نے دین اسلام کی بنیاد پر انقلاب پربا کیا، آیت اللہ اعرافی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

امام خمینی نے دین اسلام کی بنیاد پر انقلاب پربا کیا، آیت اللہ اعرافی

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب، امت اسلامی کی وحدت کیلئے تمام مذاہب اور اقوام عالم کو غاصبوں کے مقابلے میں اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی مسلمانوں کے درمیان تعاون اور دشمن کے مقابلے میں مقاومت کے قائل تھے اور یہی فکر ولی امرالمسلمین آیت اللہ خامنہ ای کی ہے۔

Read on the original site