کراچی، نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کی تعمیر رکوا دی اور مزدوروں کو دھمکیاں بھی دیں
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی، نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کی تعمیر رکوا دی اور مزدوروں کو دھمکیاں بھی دیں

ذرائع کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں سندھی میڈیم گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو پی ٹی آئی کے رہنما اکرم چیمہ ذاتی خرچ پر تعمیر کروا رہے تھے، لیکن نامعلوم افراد نے کام رکوا دیا اور اسکول کا گیٹ توڑ کر ساتھ لے گئے جبکہ تعمیراتی کام مصروف مزدوروں کو دھمکیاں بھی دیں۔

Read on the original site