سعودی ولی عہد کیلئے ایک ہوٹل مکمل طور پر بک کر لیا گیا، سیکورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سعودی ولی عہد کیلئے ایک ہوٹل مکمل طور پر بک کر لیا گیا، سیکورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سعودی میڈیا نمائندے، ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی اور دو روز پاکستان میں قیام کے سلسلے میں محمد بن سلمان کی ورزش کا سامان، فرنیچر، ضروری اشیا کے 5 ٹرک مقامی ہوٹل پہنچ چکے ہیں۔

Read on the original site