آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

آج نیوز
11 days ago

آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان تین پوائنٹس کی تنزلی کےباوجود پہلی پوزیشن پربراجمان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان 135 پوائنٹس کےساتھ بدستورپہلےنمبرپربراجمان ہے۔ بلےبازوں میں پاکستان کےبابراعظم ٹاپ پوزیشن پرجمےہوئےہیں۔ فخرزمان ایک درجے تنزلی کےبعد پانچویں سے چھٹے نمبرپرچلے گئے۔ بولرزرینکنگ میں [ ]

Read on the original site