یورپی ارکان پارلیمنٹ كا پاک بھارت وزرائےاعظم كو خط
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

یورپی ارکان پارلیمنٹ كا پاک بھارت وزرائےاعظم كو خط

خط یورپی پارلیمنٹ كے ركن سجاد كریم كی جانب سے لكھا گیا جس پر یورپی پارلیمنٹ كے وائس پریزیڈنٹ سمیت 40 اركان نے دستخط كیے ہیں، خط میں  پاكستان اور بھارت كے مابین كشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لائن آف كنٹرول پر كشیدگی تشویش ناک ہے۔

Read on the original site