یہاں لشکر طیبہ کا نام تبدیل کرکے دوسرا نام رکھ دیا گیا، آپ نے افغانستان میں گھس کر طالبان پیدا کئے، شاہ محمد شاہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

یہاں لشکر طیبہ کا نام تبدیل کرکے دوسرا نام رکھ دیا گیا، آپ نے افغانستان میں گھس کر طالبان پیدا کئے، شاہ محمد شاہ

حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز لیگ کے صوبائی صدر نے کہا کہ نواز شریف نے واجپائی سے مل کر کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کی بنیاد رکھی، وہ بذریعہ روڈ چل کر واہگہ سے مینار پاکستان تک آئے لیکن کچھ قوتوں نے ان پر ڈنڈے برسائے پھر کارگل کا ایشو کھڑا کرکے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا۔

Read on the original site