منی لانڈرنگ کیس: زرداری اور فریال تالپور کی آج عدالت میں پیشی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
15 days ago

منی لانڈرنگ کیس: زرداری اور فریال تالپور کی آج عدالت میں پیشی

میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کا آج آخری روز ہے۔ مقدمے کی سماعت بینکنگ کورٹ کراچی میں ہوگی۔ جبکہ اثاثہ جات کیس میں سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع کا آج آخری روز ہے۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کا آج عدالت میں پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ْْذرائع نے مزید بتایا کہ اثاثہ جات کیس میں سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

Read on the original site