فرق صاف ظاہر ہے
Most Popular (6 hours)

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

فرق صاف ظاہر ہے

شام کے صدر بشاراسد کے دورہ ایران کے بعد ایرانی صدر کا دورہ عراق امریکہ بہادر کے لیے ڈرائونے خواب میں تبدیل ہو رہا ہے امریکہ نے ایران محاصرے کے لیے عراق میں اپنے پنجے گاڑھنے کے لیے کھربوں ڈالر اور ہزاروں امریکی فوجیوں کی قربانیاں دیں لیکن آج عراق میں امریکہ، قابض، جارح اور عراقتی عوام کا مخالف گردانا جاتا ہے جبکہ ایران عراق کی آٹھ سالہ طویل جنگ کے باوجود ایران صدر کا عراق کے مختلف شہروں میں عراقی حکام یوں استقبال کر رہے ہیں گویا دو بچھڑے دیرینہ بھائی مدتوں بعد ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔

Read on the original site

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز