اسد عمر کی کالعدم تنظیموں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، محمد زبیر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسد عمر کی کالعدم تنظیموں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، محمد زبیر

دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جب حکومت میں نہیں تھے تو بار بار کہا کرتے تھے کہ ڈنمارک کا وزیراعظم سائیکل پر جاتا ہے اور اب جب سے حکومت میں آئے ہیں تو ہم وہ ڈنمارک کا وزیراعظم تلاش کررہے ہیں۔

Read on the original site