دورہ عراق دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل : ایرانی صدر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سحر ٹی وی
12 days ago

دورہ عراق دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل : ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام کے بعد وطن پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا.

Read on the original site