دسیوں بمبار ڈروں نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
Most Popular (6 hours)

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز

ہم بھی ظرف پیدا کریں

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سحر نیوز
10 days ago

دسیوں بمبار ڈروں نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔

Read on the original site

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز