فواد چوہدری کو ہٹا کر بابر اعوان کو وفاقی مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

فواد چوہدری کو ہٹا کر بابر اعوان کو وفاقی مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جگہ لانے کی اطلاعات درست نہیں ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے دوران عہدے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، وزیراعظم سے صرف قانونی اور آئینی معاملات پر بات ہوئی۔

Read on the original site