ریاست مدینہ کے دعویدار عوام کی جان اور مال کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟ علامہ اقتدار نقوی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ریاست مدینہ کے دعویدار عوام کی جان اور مال کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟ علامہ اقتدار نقوی

ملتان سے جاری اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دو جوانوں کو لاپتہ کر دیا گیا، ریاستی ادارے ہمارے خلاف ہونیوالی کارروائیوں کا جواب دیں، سلسلہ نہ رُکا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے۔

Read on the original site