پاک سرزمین یا کوئی پاکستانی ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونا چاہیئے، محمد حسین محنتی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پاک سرزمین یا کوئی پاکستانی ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونا چاہیئے، محمد حسین محنتی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ اسرائیل کے حوالے سے واضح پالیسی دے چکے ہیں کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی، تجارتی یا کسی بھی قسم کے کوئی تعلقات نہیں ہیں اور نہ ہی پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔

Read on the original site