وزیراعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند کا دورہ کریں گے
Most Popular (6 hours)

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز

ہم بھی ظرف پیدا کریں

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
9 days ago

وزیراعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور مہمند کا دورہ کررہے ہیں۔ پروگرام کے مطابق وزیراعظم ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرینگے اور ضلع مہمند کے علاقے غلنئی میں نئے تعمیرشدہ کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے وہ ضلع مہمند میں قبائلی عمائدین سے خطاب بھی کریں گے۔ توقع ہے کہ وزیراعظم اس موقع پر دونوں اضلاع کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

Read on the original site

سوشل میڈیا کی زندگی

- ایکسپریس نیوز