شہید ایک ایسے انقلاب کے سفیر تھے جو سرحدی اور جغرافیائی حدود سے ماورا ہے، آیت اللہ قوامی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شہید ایک ایسے انقلاب کے سفیر تھے جو سرحدی اور جغرافیائی حدود سے ماورا ہے، آیت اللہ قوامی

برسی کے پروگرام سے خطاب میں شہید کے دیرینہ رفیق ڈاکٹر راشد عباس نقوی کا کہنا تھا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک مکتبی انسان تھے، انکے تنظیمی، سیاسی، ثقافتی، سمجاجی تمام اقدامات انکے نظریات کا پرتو ہوتے تھے۔ انہوں نے اپنے نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، بینیادی اصولوں کو کبھی پس پشت نہ ڈالا۔ ہر طرح کی مشکلات اور مصائب کو برداشت کیا، لیکن نہ کبھی سیکولر قوتوں کا ساتھ اور نہ آمروں کے سامنے سر جھکایا۔ وہ تنظیم کو ایک وسیلہ سمجھتے تھے نہ کہ ہدف۔

Read on the original site