وزیراعظم کی نیوزی لینڈ حملے کی مذمت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وزیراعظم کی نیوزی لینڈ حملے کی مذمت

وزیراعظم پاکستان نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشتگرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے، یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں، ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔

Read on the original site