سردار یار محمد رند وفاقی کابینہ میں شامل
Most Popular (6 hours)

دعائے شب برأت

- ایکسپریس نیوز

شبِ تجدید ِ عہد

- ایکسپریس نیوز

شبِ توبہ و دعا

- ایکسپریس نیوز

ایک لاکھ 35 ہزار گھر

- ایکسپریس نیوز

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

- ایکسپریس نیوز

عوام کبھی غلط نہیں ہوتے

- ایکسپریس نیوز

شبِ مُقدّس کے اعمال

- ایکسپریس نیوز

ایک انوکھا مریض

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
27 days ago

سردار یار محمد رند وفاقی کابینہ میں شامل

وفاقی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف بلوچستان کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر نے کی عمران خان نے منظوری دیدی۔ سردار یار محمد رند بلوچستان سے متعلق وزارت آبی وسائل اور وزارت پٹرولیم سے متعلقہ امُور دیکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یار محمد رند کو معاون خصوصی بنانے کی منظوری دی جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ یار محمد رند کی تعیناتی کا اطلاق 20 مارچ سے ہوگا یار محمد رند کی تعیناتی کے بعد وفاقی کابینہ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد دس اور وفاقی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد تینتالیس ہو گئی ہے۔

Read on the original site