پشاور، پولیس اہلکار کی برگر نہ دینے پر دوکاندار کو سنگین دھمکیاں، سی سی پی او کا نوٹس
Most Popular (6 hours)

دعائے شب برأت

- ایکسپریس نیوز

شبِ تجدید ِ عہد

- ایکسپریس نیوز

شبِ توبہ و دعا

- ایکسپریس نیوز

ایک لاکھ 35 ہزار گھر

- ایکسپریس نیوز

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

- ایکسپریس نیوز

عوام کبھی غلط نہیں ہوتے

- ایکسپریس نیوز

شبِ مُقدّس کے اعمال

- ایکسپریس نیوز

ایک انوکھا مریض

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور، پولیس اہلکار کی برگر نہ دینے پر دوکاندار کو سنگین دھمکیاں، سی سی پی او کا نوٹس

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار شاپ سے برگر خرید کر مبینہ طور پر رقم ادا کئے بغیر روانہ ہوجاتا ہے تاہم اس دوران شاپ کے قریب کھڑا ایک نوجوان پولیس اہلکار کو برگر کے پیسے دینے کا کہہ دیتا ہے جس پر اہلکار نے نہ صرف غلیظ گالیاں دیں بلکہ اْسے جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی۔

Read on the original site