کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، باپ جاں بحق 4 بچے زخمی
Most Popular (6 hours)

دعائے شب برأت

- ایکسپریس نیوز

شبِ تجدید ِ عہد

- ایکسپریس نیوز

شبِ توبہ و دعا

- ایکسپریس نیوز

ایک لاکھ 35 ہزار گھر

- ایکسپریس نیوز

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

- ایکسپریس نیوز

عوام کبھی غلط نہیں ہوتے

- ایکسپریس نیوز

شبِ مُقدّس کے اعمال

- ایکسپریس نیوز

ایک انوکھا مریض

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، باپ جاں بحق 4 بچے زخمی

پولیس کے مطابق ٹین ٹاؤن مدنی اسٹریٹ میں واقع سجاد کے گھر میں گیس لیک تھی، جونہی صبح اہلخانہ نے ہیٹر جلانے کے لئے ماچس جلائی تو اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے سجاد اور اسکے چار بچے مبشر، مدثر، عثمان اور عظیم زخمی ہو گئے۔

Read on the original site