عید کی تعطیلات کے باعث اہلخانہ کی نواز شریف سے ملاقات نہ ہو سکی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عید کی تعطیلات کے باعث اہلخانہ کی نواز شریف سے ملاقات نہ ہو سکی

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہفتہ وار ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر ہے لیکن اس کے باوجود عید کے دوسرے روز وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے نواز شریف سے کسی کی بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

Read on the original site