جنگی جہاز قریب آنے پر روس اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزامات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وی او اے
17 days ago

جنگی جہاز قریب آنے پر روس اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزامات

امریکی جہاز کے عملے کے مطابق روس کا جنگی جہاز ایڈمرل ونوگرادوف ان کے جہاز کے قریب آگیا تھا ٹکر سے بچاوؑ کے لیے انھیں ہنگامی اقدامات کرنا پڑے۔

Read on the original site