وہ لڑکی پاکستانی ہو کر بھی اتنی بولڈ کیوں تھی؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
15 days ago

وہ لڑکی پاکستانی ہو کر بھی اتنی بولڈ کیوں تھی؟

اٹھارہ گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھنا ہوتا تھا کہ ذمہ داری یہ تھی کہ نیوز سائٹ اپ ڈیٹ کرتا رہوں۔ ساری رات بیٹھا رہتا صبح سویرے پیدل گھر جاتا۔ تھوڑا آرام کر کے کھانا کھا کر واپس آ جاتا۔ پھر یہی روٹین جاری ہو جاتی۔ واحد تفریح یہ تھی کہ ایک آن لائین چیٹ روم کا ممبر تھا جہاں سب اپنے جیسے ہی ویلے اور لوفر اکٹھے تھے۔ لڑکیاں بھی تھیں لڑکے بھی۔ ہم فیملی کی طرح تھے، کزنوں اور دوستوں کی طرح گپ لگایا کرتے تھے۔ ایک رات جب چیٹ روم میں جھانکا تو وہاں کڑی بیٹھی تھی کہ اس نے اپنے لیے یہی آن لائین نام رکھا تھا۔ گروپ کے سارے لوفر جی جان سے اس کے پیچھے پڑے ہوئے تھے اسے چھیڑ رہے تھے۔ وہ بھی پٹر پٹر جواب دے رہی تھی۔ خوب رونق لگی ہوئی تھی۔ گروپ کی باقی لڑکیوں کو آگ لگی ہوئی تھی۔ ان کی شکایتیں سنیں۔ گروپ چیٹ کا چپ چاپ بیٹھ کر جائزہ لیا۔ The post وہ لڑکی پاکستانی ہو کر بھی اتنی بولڈ کیوں تھی؟ appeared first on ہم سب.

Read on the original site