الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے
Most Popular (6 hours)

Murder of young blogger – Aamir Hussaini

- تعمیر پاکستان

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

آج نیوز
5 days ago

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست منظور کرلی،الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا کہ قبائلی اضلاع میں الیکشن 20جولائی کو ہوں گے۔

Read on the original site