دیربالا میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف طلبہ کیجانب سے احتجاجی مظاہرہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

دیربالا میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف طلبہ کیجانب سے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کا کہنا تھا کہ واڑی اور دیربالا میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، جس کی وجہ ان کو شدید گرمی مشکلات کا سامنا ہے۔ بعد میں انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہوئے۔

Read on the original site