ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کا یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی مظاہرہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کا یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی مظاہرہ

مقررین کا کہنا تھا کہ جنت البقیع حرم نبوی صلی اللہ والہ وسلم کے بعد مدینہ کا اہم ترین اور افضل ترین مقام ہے۔ جنت البقیع اہلیبیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے اصحاب کا مدفن ہے جس کی دوبارہ تعمیر ضروری ہے۔

Read on the original site