مسجد شیعہ یا سنی نہیں ہوتی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مسجد شیعہ یا سنی نہیں ہوتی

اسلام ٹائمز: ایران کے آئین اور اسلامی قانون کے مطابق ایران میں مسجد تو ہر جگہ ہوتی ہے لیکن مسجد شیعہ یا سنی کی نہیں ہوتی بلکہ علاقے کی اکثریت کے حساب سے شیعہ یا سنی اس مسجد کا امام ہوتا ہے اور اس کے پیچھے تمام شیعہ اور سنی مسلمان اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔ یعنی جس علاقے میں شیعہ اکثریت ہوگی، وہاں ایک ہی مسجد ہی ہوگی اور امام مسجد شیعہ ہوگا۔ لیکن شیعہ سنی سب مسلمان اسی کے پیچھے نماز پڑھیں گے اور اسی طرح سنی اکثریتی علاقے میں بھی اسی طرح کا سسٹم رائج ہوگا کہ ایک ہی مسجد میں سنی امام مسجد ہوگا اور تمام مسلمان اس کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔

Read on the original site

سیاسی سرگرمیوں پر تشدد

- ایکسپریس نیوز

دور عثمانیہ کا اختتام

- ایکسپریس نیوز

Govt postpones CCI meeting

- اے آر وائی