سعودی ایئرپورٹس پر یمنیوں کے ڈرون حملے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سعودی ایئرپورٹس پر یمنیوں کے ڈرون حملے

اسلام ٹائمز: ان ڈرونز کے ذریعے سرحد کے قریب واقع تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سعودی عرب کے مرکز میں دیگر اہداف کو بھی کامیابی سے نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور اگر سعودی عرب انہیں گرانے کیلئے ان سے 3000 گنا زیادہ مہنگے میزائلوں کا استعمال بھی کرتا ہے تو یہ بھی اس کیلئے شکست کے مترادف ہو گا۔

Read on the original site