جج ارشد ملک نے مریم نواز کی مبینہ ویڈیو کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جج ارشد ملک نے مریم نواز کی مبینہ ویڈیو کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا کہنا ہے کہ میں راولپنڈی کا رہائشی ہوں جہاں میں جج بننے سے پہلے وکالت کرتا رہا ہوں، ویڈیوز میں دکھائے گئے کردار ناصر بٹ کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے، میری ناصر بٹ سے پرانی شناسائی ہے، ناصر بٹ اور اس کا بھائی عبداللہ بٹ عرصہ دراز سے مختلف اوقات میں مجھ سے بےشمار دفعہ مل چکے ہیں۔

Read on the original site