موٹاپے سے نجات کیلئے لاہور لائے گئے نورالحسن انتقال کر گئے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

موٹاپے سے نجات کیلئے لاہور لائے گئے نورالحسن انتقال کر گئے

60 سالہ نور حسن نے اپنے علاج کے لیے آرمی چیف سے درخواست کی تھی جس پر ردعمل دیتے ہوئے آرمی چیف نے ان کے علاج کیلئے ہدایات جاری کیں اور آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نور حسن کو لاہور منتقل کیا گیا تھا۔

Read on the original site