تخت بھائی میں 8 سال کے طالبعلم کی ہلاکت، علاقے کی جیو فینسنگ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

تخت بھائی میں 8 سال کے طالبعلم کی ہلاکت، علاقے کی جیو فینسنگ

ڈی پی او مردان کا کہنا ہے کہ علاقے کی جیو فینسنگ بھی کی جا رہی ہے، مشکوک افراد کے خون کے نمونے اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 8 سالہ بچے کی موت گلا دبانے سے ہوئی، جبکہ رپورٹ میں زیادتی کے امکان کو رد نہیں کیا گیا۔

Read on the original site