پنجاب میں بھکاریوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دیدیا گیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پنجاب میں بھکاریوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دیدیا گیا

وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ پورے پنجاب میں پولیس بڑے پیمانے پر بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ بھکاری جہاں ٹریفک کے بہاو میں خلل کا باعث ہیں وہیں سکیورٹی کیلئے بھی خطرہ ہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے پولیس کو بھکاریوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

Read on the original site