سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنائیں گے: عمران خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وی او اے
11 days ago

سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنائیں گے: عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ’’سنجرانی صاحب، آپ ایوان اچھے انداز سے چلا رہے ہیں۔ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ آپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں گے‘‘۔

Read on the original site